تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی دعوے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ہیں۔ ایران کے خلاف امریکی کارروائیوں کے خاتمے تک آبنائے ہرمز پر پابندیاں رہیں گی۔
ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے، پاسداران انقلاب
