کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی قربتیں بڑھ گئیں

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز اور تصاویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔یسٹیول کے دوران دونوں شخصیات کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے گھومتیسٹیول کے دوران دونوں شخصیات کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے گھومتکیٹی پیری نے اپنے انسٹاگرام پر بھی اس شام کی جھلکیاں شیئر کیں، جن میں وہ نہ صرف پرفارمنسز انجوائے کرتی دکھائی دیں بلکہ جسٹس ٹروڈو کے ساتھ دوستانہ اور قدرے رومانوی انداز میں بھی نظر آئیں۔