اہم خبریںبلوچستان وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے یتیم بچے سمیت پانچ بہن بھائیوں اور ان کی والدہ کی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی کوئٹہ (این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے ذریعے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک28 اکتوبر, 2026، 5:34 شام