اہم خبریںبلوچستان بختیار آباد سے یاسمین لہڑی کے والد کا مبینہ اغوا، نیشنل پارٹی کی شدید مذمت، فوری بازیابی کا مطالبہ کوئٹہ (ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی کے والد، میر نور احمد لہڑی کا اغواءضلع کچھی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن شعبان جاری، مزید 4 ہلاک، مجموعی تعداد 83 ہوگئی، سیکورٹی ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں دہشت گردوں کیخلاف فوج، فرنٹیئر کور بلوچستان اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن شعبان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 جولائی, 202614 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین ڈیرہ مراد جمالی میں سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، پل کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن سڑک کنارے ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان صوبے میں ای ڈومیسائل اور ای لوکل سرٹیفکیٹ نظام آنے سے عوام کو سہولت فراہم ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے میں پہلی بار ای ڈومیسائل اور ای لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین محمود اچکزئی کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ جب بیس پشتون کھڈ کوچہ میں شہید ہوئے تھے، تو کیا آپ کے بھائی نے گورنر شپ سے استعفیٰ دیا تھا؟ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
بلوچستان نصیرآباد میں بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، بلوچستان کے متعدد علاقوں میں فراہمی معطل کوئٹہ (ویب ڈیسک) نصیر آباد میں نوتال شاہراہ پر نامعلوم افراد نے بجلی کے ٹاور کو دھماکا خیز مواد سے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین میرے جانبازوں نے بہادری سے مقابلہ کیا، پہلی بار کسی خودکش بمبار کو بھاگتے دیکھا، خضدار پولیس مجھ پر ہونیولے حملے میں شریک جرم ہے، میر شفیق الرحمن مینگل خضدار (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءو قبائلی شخصیت میرشفیق الرحمن مینگل نے گزشتہ روز وڈھ باڈڑی میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن شعبان، مزید 7 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 ہوگئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین ماشکیل میں قتل ہونیوالے صرف پنجابی مزدور نہیں پاکستانی شہری تھے، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئلہ پھاٹک پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگئی کوئٹہ(یو این اے )ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو درپیش ٹریفک مشکلات کے پیش نظر کوئلہ پھاٹک پل ٹریفک کے لیے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026