پاکستانتازہ ترین سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، آئی سی یو منتقل سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔ذرائع کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 7:41 شام
پاکستان جمہوریت کے مخالفین کے خلاف بولوں گا، محمود خان اچکزئی اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ عمل… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 6:31 شام
بلوچستان عوام کا مفاد مقدم، وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت پی پی ایل (پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ) انتظامیہ اور صوبائی حکومت کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 6:25 شام
بلوچستان گوادر،66.15 ملین ڈالر کی چرس پکڑ لی گئی، 2 اسمگلرز گرفتار اسلام آباد:اے این ایف نے گوادر میں کارروائی کر کے 1.2 ٹن منشیات برآمد کر کے 2 اسمگلرز کو گرفتار… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 6:18 شام
بلوچستان دکی میں دو لیویز اہلکاروں کے قتل کا فیصلہ، چاروں قاتلوں کو سزائے موت سنا دی گئی دکی ، (نمائندہ بلوچستان نیوز) 11 فروری 2026: ایڈیشنل سیشن جج دکی کی عدالت نے دو لیویز اہلکاروں کے قتل… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 5:01 شام
پاکستان وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا نوٹس لے لیا اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 3:11 شام
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی اسپتال میں داخل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے دوسرے میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 3:00 شام
کاروبار آئی فون 17 ای ایپل کا سستا ترین فون ایپل کی جانب سے فروری 2026 میں رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف کرائے جانے کا… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 2:51 شام
پاکستان سینیٹ: بچوں کی فحش ویڈیوز پر 10 سال سزا اور 50 لاکھ جرمانے کا بل منظور اسلام آباد: سینیٹ نے پیکا ایکٹ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ وفاقی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 2:13 شام
شوبز کراچی منتقل ہونے پر صبا قمر کا استغفر اللہ کہنا، جویریہ عباسی نے آڑے ہاتھوں لے لیا صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 فروری, 2026، 2:08 شام