طوفان سے پہلےکی خاموشی، ٹرمپ نے ایران کا نام لیے بغیردھمکی آمیزپیغام جاری کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری تصویر میں صدر ٹرمپ کو بحری جہاز میں دکھایا گیا، پیغام لکھاگیاکہ یہ طوفان سےپہلے کی خاموشی تھی، ایک اور تصویر میں صدر ٹرمپ کو اشارہ کرتےہوئے دکھایا گیا ہے جس میں ٹرمپ امریکا کوپھر سےعظیم بنانے کے الفاظ کی حامل کیپ پہنے ہوئے ہیں۔