پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

lپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھیاسپورٹس ڈیسکlپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے شائقین کے لیے وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بھی چاہتے تھے کہ فینز کو اجازت ملنی چاہیے۔مزید دریافت کریںلائیو ٹی ویپی ایس ایل 11 مرچنڈائزپی ایس ایلمحسن نقوی نے کہا کہ وزیر اعظم نے فرنچائز مالکان کی درخواست پر وزیر اعظم نے پی ایس ایل فائنل میں فینز کو اسٹیڈیم آنےکی اجازت دے دی ہے۔