انٹرنیشنل ریاض اور جنوبی علاقوں کی جانب داغے گئے حوثیوں کے میزائل اور ڈرونز تباہ کردیے، سعودی فوجی اتحاد ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی فوجی اتحاد کا سعودی عرب کے مختلف شہروں میں حوثیوں کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 اکتوبر, 2026، 2:16 صبح