سبی (آئی اےن پی) جمعےت علماءاسلام اقلیتی امور کے صوبائی صدر رکن بلوچستان اسمبلی روی کمار پہوجا نے کہا ہے کہ سبی سمےت بلوچستان بھر مےں بسنے والے ہندو و اقلیتی برادری لاواث نہےں سبی سے اغواءہونے والی کم سن بچی کو فوری طور پر بازےاب کرکے والدےن سمےت بلوچستان مےں بسنے والی اقلیتی برادری مےں پائی جانے والی بے چےنی ختم کی جائے انہوں نے اپنے مذمتی بےان مےں کہا ہے کہ سبی سے تعلق رکھنے والی بندےا کماری ولد سنجے کمار جو انتہائی معصوم بچی ہے جس کی عمر 14سال ہے پاکستان کے آئین وقانون مےں کم عمر کی شادی جرم ہے جبکہ اس بچی کو زبردستی اغواءکرکے اسلام قبول کراےا گےا رکن صوبائی اسمبلی روی کمار پہوجا نے مزےد کہا کہ اےسے واقعات سبی کوئٹہ کولپور مچ ڈےرہ مراد جمالی سمےت سندھ بلوچستان بھر مےں اقلیتی برادری عدم تحفظ کا شکار ہوچکی ہے انہوں نے کہا کہ سبی سمےت بلوچستان بھر مےں بسنے والی اقلیتی برادری لاوارث نہےں اقلیتی برادری کے تحفظ کے لئے صوبائی قومی اسمبلیوں سمےت سےنٹ مےں نمائندگی موجود ہے جو ہر فورم پر آواز بلند کرے گی انہوں نے مزےد کہا کہ سندھ بلوچستان کی صوبائی حکومتےں اغواءہونے والی معصوم بچی کو بازےاب کرکے والدےن سمےت سندھ بلوچستان کی اقلیتی برادری مےں پائی جانے والی بے جےنی کا خاتمہ کرے وفاقی حکومت اےسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس بنےادوں پر عملی قدم اٹھاتے ہوئے سبی سمےت بلوچستان مےں بسنے والی اقلیتی برادری کے تحفظ کرے ہم سنجے کمار کی اس مشکل گھڑی مےں برابر کے شرےک ہے بھر پوری کوشش کے ساتھ دعا گو ہوں کہ ان کی معصوم بچی فوری طور پر بازےاب ہوکر گھر واپس آئے۔
سبی سے اغوا 14 سالہ بندیا کماری کو فوری بحفاظت بازیاب کرایا جائے، رکن بلوچستان اسمبلی روی کمار پہوجا
